the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حجاب پہن کر اولمپکس میں حصہ لینے والی پہلی امریکی تلوارباز ابتهاج محمد نے کہا کہ ان کو بغیر کوئی وجہ بتائے امریکی کسٹم حکام نے دو گھنٹے کے لئے حراست میں لیا۔ ابتهاج نے کہا کہ وہ نہیں جانتی کہ انہیں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ انتظامیہ کی سفری پابندی کی وجہ سے حراست میں لیا گیا تھا یا نہیں۔ لیکن انہیں پورا بھروسہ ہے کہ انہیں ان کے مذہب کی وجہ سے حراست میں لیا گیا۔

انہوں نے کیلی فورنیا میں پوپ شوگر ویب سائٹ سے کہا کہ میں



نہیں جانتی کہ ایسا کیوں ہوا۔ میں نہیں بتا سکتی کہ میرے ساتھ ایسا کیوں ہوا، لیکن میں جانتی ہوں کہ میں مسلمان ہوں۔ میرا عربی نام ہے۔ یہاں تک کہ میں امریکی ٹیم کی نمائندگی کرتی ہوں اور میں اولمپین ہوں، لیکن اس سے آپ کس طرح نظر آتے ہو اور لوگ آپ کو کس طرح سے لیتے ہیں، اس میں تبدیلی نہیں ہوتی۔ ابتهاج نے گزشتہ سال ریو اولمپکس میں ٹیم سابرے میں کانسے کا تمغہ جیتا تھا۔ وہ اولمپکس میں میڈل جیتنے والی پہلی خاتون مسلمان امریکی کھلاڑی بنی تھیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.